اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار نے کہاہے کہ سستی اشیاء کی فراہمی کیلئے 26ارب روپے کی سبسڈی دی گئی ہے۔ جمعہ کو قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر کرتے ہوئے وفاقی وزیر اسحق ڈار نے کہاکہ مفت آٹے کی تقسیم کی گئی ہے، سستی اشیا کی فراہمی کے لیے 26 ارب روپے کی سبسڈی دی گئی، گزشتہ ایک ماہ میں حکومت نے 2 مرتبہ پٹرولیم مصنوعات میں کمی کی، امید ہے اس کے نتیجے مہنگائی میں کمی آئے گی۔
سستی اشیاء کی فراہمی کیلئے 26ارب روپے کی سبسڈی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
سمارٹ لاک ڈاؤن، شاپنگ مالز اور بازاروں کیلئے نئے اوقات جاری
-
فیصل قریشی کے تیزی سے کم ہوتے وزن نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
26 اور 27 ستمبر کو موبائل سروس بند، اہم شہروں کے نام سامنے آگئے
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
پنجاب میں طلبا کی ای بائیکس کی تصدیق کا نیا طریقہ کار مقرر
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان



















































