اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

بلوچستان کے اہم علاقے میں زور دار دھماکہ، 2 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

datetime 26  دسمبر‬‮  2020 |

پنجگور (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے علاقے پنجگورمیں فٹبال سٹیڈیم کے قریب زور دار دھماکہ ہوا ہے۔اس دھماکے سے دو افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے، آٹھ افراد زخمی ہیں، زخمی افراد کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، نجی ٹی وی چینل نے پولیس ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ بوائز

ہائی سکول عیسیٰ پنجگور کے واقع فٹ بال گراؤنڈ کے قریب اس وقت دھماکہ ہوا جب فٹ بال کا میچ ہورہاتھا، ابتدائی اطلاعات کے مطابق اب تک دو افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں، پولیس نے شواہد اکٹھے کر لئے ہیں ابھی تک دھماکے کی نوعیت کے بارے میں پتہ نہیں چل سکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…