منگل‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2026 

کرونا وائرس، سخی دل کانسٹیبل کی بے روزگار مزدوروں میں رقم کی تقسیم، شاندار مثال قائم کر دی

datetime 26  مارچ‬‮  2020 |

گوجرانوالہ (این این آئی) گوجرانوالہ میں بے روزگار مزدوروں میں سخی دل کانسٹیبل کی رقم تقسیم کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔کانسٹیبل مقصود نے بیروزگار مزدوروں میں اپنی تنخواہ کے 5 ہزار روپے تقسیم کردیئے۔لاک ڈائون کے باوجود مزدور روز گار کے سلسلے

میں پیپلز کالونی چوک میں جمع تھے۔پولیس کانسٹیبل نے کہا کہ اس نے مزدوروں کو پیپلز چوک سے جانے کا کہا تو ان کے مرجھائے چہرے دیکھے نہیں گئے۔کانسٹیبل نے کہا کہ میں نے تنخواہ کے کچھ پیسے بچا کر رکھے تھے جو مزدوروں میں میں تقسیم کر دیئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…