پیر‬‮ ، 08 دسمبر‬‮ 2025 

بھارتی فوج کی ایل او سی پر شہری آبادی پر بلااشتعال فائرنگ، 13 سالہ بچی زخمی، انتہائی افسوسناک صورتحال

datetime 14  فروری‬‮  2020 |

راولپنڈی(این این آئی) بھاری فوج کی ایل او سی (لائن آف کنٹرول )پر شہری آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں 13 سالہ بچی زخمی ہوگئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے نیزا پیر اور رکھ چکری سیکٹرز میں شہری آبادی پر بلااشتعال فائرنگ کی اور جان بوجھ کر شہری آبادی کو نشانہ بنایا۔آئی ایس پی آر نے

بتایا کہ بھارتی فوج کی فائرنگ سے فتح پور اور ملحقہ دیہاتوں میں مارٹرگولہ لگنے سے 13 سال کی بچی زخمی ہوگئی جسے قریبی طبی مرکز منتقل کردیا گیا۔ خیال رہے کہ گزشتہ دنوں سے بھارتی فوج کی جانب سے سیز فائر کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک شہری آبادی کو نشانہ بنانے سے کئی شہری شہید و زخمی ہوچکے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات


میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…