جمعرات‬‮ ، 29 اکتوبر‬‮ 2026 

سابق وزیراعظم نواز شریف کی رہائش گاہ پر کام کرنے والے 40 ملازمین کو کیوں نکالا گیا؟ حیرت انگیز وجہ سامنے آ گئی

datetime 16  جنوری‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی) سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی جاتی امراء رائے ونڈرہائشگاہ پر کام کرنے والے 40ملازمین کو نکال دیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ملازمین کو گزشتہ کچھ ماہ

سے تنخواہوں کی ادائیگی بھی بروقت نہیں ہو رہی۔ بتایا گیا ہے کہ جاتی امراء میں کام کرنے والے ملازمین کے معاملات نواز شریف کا داماد کیپٹن (ر) محمد صفدر دیکھ رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…