اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

ماڈل ٹاؤن میں فائرنگ ، ن لیگ کے اہم ترین رہنما جاں بحق ہوگئے

datetime 16  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ماڈل ٹاوٴن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ،ن لیگی رہنما عابد سندھوجاں بحق ۔نجی ٹی وی کے مطابق گوجرانوالہ کے علاقے ماڈل ٹاوٴن میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔جس کے نتیجے میں لیگی رہنما عابد سندھو جاں بحق ہو گئے ہیں۔فائرنگ کے واقعے کے بعد پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو تحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔پولیس نے موقف اختیار

کیا ہے کہ فائرنگ کرنے والا شخص فرار ہو گیا ہے۔ پولیس نے ملزم کی گرفتاری کے لئے اہلکاروں کو الرٹ جاری کر دیا ہے، پولیس نے موقف اختیار کیا ہے کہ قتل کے حوالے سے کچھ کہنا قبل از وقت ہو گا ، تحقیقات کے بعد ہی معلومات شیئر کی جائیں گی۔ لیگی رہنما کے قتل کے بعد ان کے عزیز و اقارب سمیت دوستوں کی جانب سے اظہار تعزیت اور دکھ کا اظہار کیاگیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…