بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

جو ہاتھ بچوں کو حلال کھلانے میں استعمال ہوتا ہے اس پر دوزخ کی آگ حرام ہو جاتی ہے،مولانا طارق جمیل کا ایمان افروز بیان

datetime 19  دسمبر‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی) مولانا طارق جمیل نے کہا ہے کہ ہر محکمہ رزق حلال سمیت چند چیزوں کو اپنا لے تو آسمان کی بلندیوں کو چھو لے گا۔ مشہور مذہبی مبلغ مولانا طارق جمیل نے پی آئی اے ملازمین و افسران سے خطاب کیا، انھوں نے کہا کہ جو ہاتھ بچوں کو حلال کھلانے میں استعمال ہوتا ہے اس پر دوزخ کی آگ حرام ہو جاتی ہے، رزق حلال کمانا بھی عبادت ہے۔

مولانا طارق جمیل نے کہاکہ ہر محکمہ رزق حلال سمیت چند چیزوں کو اپنا لے تو آسمان کی بلندیوں کو چھو سکتا ہے لیکن اگر جھوٹ، حرام اور بد اخلاقی آ جائے تو سب الٹ جائے گا، جس کو ہم نہ بچا سکیں گے۔انھوں نے کہا کہ پی آئی اے ملازمین پی آئی اے کو 1980 والی دہائی میں واپس لے کر جائیں، ایسا ہونا کوئی مشکل نہیں ہے، سب محنت کریں گے تو پی آئی اے واپس اپنے اس مقام پر ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…