بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

شہریوں نے اسلام آباد ائیرپورٹ پر وکلاء کی پٹائی کردی

datetime 13  دسمبر‬‮  2019 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وکیلوں کی اسلام آباد ائیر پورٹ پر پٹائی ، ویڈیو منظر عام پر آگئی ۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیووائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عوام کی ایک بڑی تعداد نے وکیلوں کو حصار میں لیا ہوا ہے اور ان کی پٹائی کر رہی ہے ۔ کہا جارہا ہے کہ یہ واقعہ اسلام

ائیر پورٹ پر پیش آیا لیکن اس ویڈیو کے بارے میں کچھ کہا نہیں جا سکتا کہ یہ کب کی ہے لیکن یہ پی آئی سی کے واقعہ کے بعد سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس سےلگتا تو یہی ہے کہ ویڈیو پرانی نہیں تازی ہے ،عام شہریو ں کے علاوہ پولیس اہلکار بھی دیکھے جا سکتے ہیں جو لاتوں اور تھپڑوں سے وکیلوں تشدد کر رہے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…