پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

نواز شریف لندن فلیٹس کی ملکیت سے انکار کرنے کے باوجود اب پھر وہیں مقیم، ن لیگ کے بیانیئے کو بڑا جھٹکا، بڑے سوال اُٹھ گئے

datetime 8  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ایک بار پھر اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف نے افغانستان بھی جانا ہوتا تھا تو براستہ لندن جاتے تھے۔اتوار کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پراپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ یہ بات ثابت کرتے

پانچ سال لگے کہ لندن میں نوازشریف اور فیملی جن اپارٹمنٹس میں رہتی ہے وہ ان کی ملکیت ہیں۔انہوں نے کہاکہ جب معاملہ عدالت میں آیا تو انتہائی سنجیدگی سے پکا منہ بنا کر ملکیت سے انکار کر دیا، اب پھر وہیں مقیم ہیں۔انہوں نے کہاکہ نواز شریف نے افغانستان بھی جانا ہوتا تھا تو براستہ لندن جاتے تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…