جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

پنجاب کی بیورو کریسی میں تبادلو ں کا جھکڑ ، عثمان بزدار کے دو قریبی رشتہ دار بھی محفوظ نہ رہ سکے

datetime 2  دسمبر‬‮  2019 |

لاہور (آن لائن) پنجاب کی بیورو کریسی میں چلنے والے تبادلوں کے جھکڑ میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے دو قریبی رشتہ دار بھی محفوظ نہ رہ سکے۔ جس کے نتیجے میں چیف سیکرٹری پنجاب وزیراعلیٰ پنجاب کے گریڈ 22 کے فسٹ کزن ایڈیشنل

چیف سیکرٹری پنجاب اعجاز احمد جعفر کو عہدے سے ہٹادیا ہے اور ان کی خدمات وفاق کے حوالے کردی گئی ہیں۔ اسی طرح ڈی پی او رحیم یار خان امیر تیمور جو وزیراعلیٰ پنجاب کے پھوپھا ہیں کو تبدیل کر کے ایس پی سپیشل برانچ ملتان تعینات کردیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…