پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

عمران خان کی حکومت 10سے 12ہفتوں کے دوران ختم ،حکومتی اتحادیوں کے بدلتےرویوں کو دیکھ کر بڑا دعویٰ کردیا گیا

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)جے یو آئی (ف) کے رہنما حافظ حمد اللہ نے دعویٰ کیا کہ ہے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت آئندہ دس سے بارہ ہفتوں کے بعد نہیں رہے گی ۔ نجی ٹی وی پروگرام میںانہوں نے کہاوفاقی وزیر فیصل واوڈا کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ میں آپ کو یہ کہتا ہوں کہ آپ کی حکومت

نہیں رہے گی۔ تو اور تیرے رفیقوں کا ادا بتا رہا ہے کہ توجا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ آپ ق لیگ کی ادا دیکھیں، جی ڈی اے کی ادا دیکھیں اور ایم کیو ایم کی ادا دیکھیں۔اس کا کیا مطلب ہے۔ واضح رہے کہ پچھلے کچھ دنوں میں اتحادیوں کی جانب سے وفاقی حکومت پر دبائو میں اضافہ دیکھنے میں سامنا آیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…