بجلی کے بلوں میں سرچارج کی وصولی! لاہور ہائیکورٹ نے درخواست پربڑا فیصلہ سنا دیا

29  اگست‬‮  2019

لاہور( آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے بجلی کے بلوں میں سرچارج وصول کرنے کیخلاف درخواست پر حکم امتناع جاری کردیا،عدالت نے کوارٹر ٹیرف ایڈجسمنٹ سرچارج وصول کرنے سے روکتے ہوئے وفاق ،لیسکو اور نیپراسے جواب طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق

لاہور ہائیکورٹ میں بجلی کے بلوں میں سرچارج وصول کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی ،عدالت نے درخواست پر حکم امتناع جاری کردیا،عدالت نے کوارٹر ٹیرف ایڈجسمنٹ سرچارج وصول کرنے سے روکتے ہوئے وفاق ،لیسکو اور نیپراسے جواب طلب کرلیا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…