اسلام آباد(سی پی پی )ملک میں بجلی کی طلب 17 ہزار 304 میگاواٹ اور دستیاب بجلی 20 ہزار 500 میگاواٹ ہو گئی ہے۔پاور ڈویژن کے ذرائع کے مطابق بدھ کی صبح ساڑھے 3 بجے تک ملک میں بجلی کی فراہمی طلب سے 3ہزار196 میگاواٹ زیادہ تھی اور ملک بھر میں 99 فیصد سے زائد فیڈر پر کوئی لوڈ شیڈنگ نہیں تھی۔
تبدیلی آ نہیں رہی تبدیلی آ گئی ملک میں بجلی کی طلب 17 ہزار 304 میگاواٹ دستیاب بجلی 20 ہزار 500 میگاواٹ ہوگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
عمران خان بھٹو
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































