پیر‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2026 

اعلی عہدوں پر قادیانیوں کی تعیناتی ،ہائی کورٹ نے بڑا فیصلہ سنادیا

datetime 16  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے اعلی عہدوں پر قادیانیوں کی تعیناتی کے خلاف دائر درخواست پر سماعت درخواست گزار کی عدم پیروی پر درخواست خارج کر دی ۔ جمعرات کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں اعلی عہدوں پر قادیانیوں کی تعیناتی کے خلاف دائر درخواست پر سماعت

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے کی۔سماعت کے دور ان ڈپٹی اٹارنی جنرل راجہ خالد محمود عدالت کے روبرو پیش ہوئے اور وزارت دفاع کے نمائندہ بریگیڈیئر فلک ناز بھی عدالت میں موجو د تھے ۔عدالت نے درخواست گزار کی عدم پیروی پر درخواست خارج کر دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…