جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

حکومت کا کسانوں کو بڑا ریلیف دینے کا فیصلہ،زبردست قدم اُٹھالیاگیا

datetime 12  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے زرعی ٹیوب ویلز کے لئے بجلی پر ساڑھے 5 روپے فی یونٹ سبسڈی کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیارپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے کسانوں کو ریلیف دینے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے مطابق ملک بھر کے

تقریباً 24 ہزار زرعی ٹیوب ویلز پر سبسڈی دی جائے گی۔ذرائع کے مطابق زرعی ٹیوب ویلز کے لیے بجلی پر ساڑھے 5 روپے فی یونٹ سبسڈی کی تجویز ہے اور سبسڈی کی منظوری آئندہ کابینہ اجلاس میں دیئے جانے کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…