عمران خان کے وزیراعظم بننے سے قبل ہی سڑکوں پر احتجاج دھرنے، متحدہ اپوزیشن نے دوبارہ الیکشن کے انعقاد تک دھماکہ خیز اعلان کر دیا

  پیر‬‮ 6 اگست‬‮ 2018  |  15:49

پشاور (آئی این پی) متحدہ اپوزیشن نے 9 اگست کو سڑکوں پر نکلنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا کہ جب تک دوبارہ الیکشن کا انعقاد نہیں ہوتا اور دھاندلی کا ثبوت نہیں مل جاتا تب تک احتجاج جاری رکھیں گے۔ پیر کو نجی ٹی وی کے مطابق متحدہ اپوزیشن نے 9اگست کو سڑکوں پر نکلنے کا فیصلہ کیا،

کے پی اسمبلی حلف برداری کے موقع پر پورا احتجاج کا اعلان کیا، جب تک دوبارہ الیکشن کا انعقاد نہیں ہوتا اور دھاندلی کا ثبوت نہیں ملتا تب تک یہ احتجاج جاری رہے گا، اسمبلی کے اندر بھی بھرپور احتجاج کیا جائے گا اور اسمبلی کے باہر بھی احتجاج کیا جائے گا، ان کا کہنا ہے کہ یہ الیکشن نہیں سلیکشن کی گئی ہے۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

جاپان میں کن سوگی

آج سے چار سو سال قبل کسی جاپانی رئیس کا قیمتی مرتبان ٹوٹ گیا‘ اس نے مرتبان کی کرچیاں اٹھا کر باہر پھینک دیں‘ وہاں سے کوئی بودھ بھکشو گزر رہا تھا‘ اس نے کرچیاں دیکھیں‘ مسکرایا‘ کرچیاں اٹھا کر اپنے تھیلے میں ڈالیں اور رخصت ہو گیا‘ بھکشو کی کلائی میں سونے کا ایک کڑا تھا‘ یہ اس کی ....مزید پڑھئے‎