منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

رویت ہلال کمیٹی نے’’ شب معراج‘‘ کی تاریخ کااعلا ن کردیا

datetime 30  مارچ‬‮  2017 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیرمین مفتی منیب الرحما ن نے اعلان کیاہے کہ رجب المرجب 1438ہجری کاچاندنظرآگیاہے اورآج یکم رجب المرجب ہوگی جبکہ شب معراج 24اپریل (پیراورمنگل کی درمیانی شب )کوہوگی ۔ایک نجی ٹی ٹی وی کے مطابقرویت ہلال کمیٹیکااجلاسمفتی منیب الرحمان کی زیرصدارت کراچی میں ہوا۔جس میں ملک بھرسے چاند

نظرآنے کی شہادتیں موصول ہونے کے بعد اتفاق رائے سے اعلان کیاگیاہے کہ یکم رجب المرجب آج مورخہ 30مارچ 2017جبکہ شب معراج 24اپریل (پیراورمنگل ) کی درمیانی شب کوہوگی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…