لاہور(آن لائن ) پنجا ب اسمبلی میں پی ٹی آئی کی رکن سعدیہ سہیل رانا نے یکم جنوری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ممکنہ اضافہ سے متعلق ایک قرارداد سیکرٹری اسمبلی کے پاس جمع کروادی ہے۔ جس میں انہوں نے اس خدشے کا اظہار کیا ہے کہ نئے سال میں پٹرولیم کی مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی کے ایک نئے طوفان کے آنے کا خدشہ لاحق ہے۔
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ۔۔ پی ٹی آئی نے عوام کی ترجمانی کر دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سٹوڈنٹ لسٹ
-
نیوزی لینڈ بمقابلہ بھارت، گلین فلپس نے دنیائے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کر دی
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
معروف بھارتی اداکار 33 برس کی عمر میں چل بسے
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
سابق سینیٹر مشتاق احمد سے اہلیہ نے خلع حاصل کرلیا
-
مسٹر پتلو کی پہلی بیوی کے شوہر پر سنگین الزامات، حیران کن انکشافات سامنے آگئے
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت، وفاقی وزیر علی پرویز ملک نے خوشخبری سنادی
-
نامعلوم نمبر سے کال کرنے والے کی شناخت آسان! واٹس ایپ کا نیا فیچر متعارف
-
ٹیکس فائلرز کے لیے اہم خبر، ایف بی آر نے نئی لسٹ جاری کر دی
-
مسلسل کمی کے بعد آج سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
آسٹریلیا کو شکست،پاکستان نےاوور 40 کرکٹ ورلڈ کپ جیت لیا
-
زلزلے کے جھٹکے، شہری خوفزدہ ہوکر گھروں سے باہر نکل آئے
-
تعمیراتی کام کروانے والوں کے لیے خوشخبری!سیمنٹ کی قیمتوں میں کمی



















































