چوہدری نثار کا بھانجا اور چوہدری شجاعت کی بھانجی۔۔۔! میدان سج گیا

22  دسمبر‬‮  2016

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اٹک میں ضلع کونسل کی چیئر مین شپ کیلئے میدان سج چکا ہے اور سیاسی حریف آمنے سامنے آچکے ہیں مگر حیرت انگیز بات یہ ہے کہ چیئرمین شپ کیلئے مسلم لیگ (ن) اور پی پی پی کی جانب سے وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کے بھانجے احسن علی خان اور مسلم لیگ (ق) میجر گروپ اور پی ٹی آئی کی مشترکہ امیدوار چودھری شجاعت کی بھانجی اور سابق ضلع ناظم میجر طاہر صادق کی صاحبزادی ایمان طاہر ایک دوسرے کے مد مقابل ہیں۔

نتیجہ کیا نکلے گا یہ تو کسی کو معلوم نہیں تاہم اٹک کی عوام کا جوش قابل دید ہے اور دونوں اطراف لیڈران کے سپوٹران نہایت پر جوش دکھائی دے رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…