آصف زرداری کے چند ٹیسٹ کی رپورٹس سامنے آ گئیں دل کے عارضے سے متعلق بھی اہم فیصلہ کرلیا گیا

15  دسمبر‬‮  2019

کراچی(آن لائن)سابق صدر آصف علی زرداری کے چند ٹیسٹ کی رپورٹس آ گئیں، ان کے دل کے عارضے کے مزید ٹیسٹ کرائے جائیں گے جس کے بعد اینجوپلاسٹی کا فیصلہ کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف زرداری کے چند ٹیسٹ کی رپورٹس آ گئیں۔ رپورٹس

کی روشنی میں آصف زرداری کو مزید چند دن ہسپتال میں رکھے جانے کا امکان ہے۔ آصف زرداری کے دل کے عارضے کے مزید ٹیسٹ کرائے جائیں گے۔ رپورٹس کے بعد اینجوپلاسٹی کا فیصلہ کیا جائے گا۔ آصف زرداری کو گزشتہ شام ضیاء الدین ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…