جمعرات‬‮ ، 19 فروری‬‮ 2026 

سعودی عرب میں شادی سے قبل طبی معائنے میں ڈرگ ٹیسٹ کی تجویز

datetime 6  دسمبر‬‮  2023 |

ریاض(این این آئی)سعودی مجلس شوری کے ارکان نے شادی سے قبل ڈرگ ٹیسٹ کی تجویز دی ہے۔ ریاض سے سعودی میڈیا کے مطابق 6 ارکان شوری نے شادی سے قبل طبی معائنے میں ڈرگ ٹیسٹ کی تجویز دی۔

سعودی میڈیا کے مطابق رکن شوری ڈاکٹرمحمد الجربا نے کا کہنا تھا کہ شادی سے قبل نشے سے پاک ہونے کا پتہ لگایا جانا ضروری ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ نشے کے استعمال سے طلاقیں بڑھ رہی ہیں، خاندانوں کا شیرازہ بکھر رہا ہے۔ ارکان مجلس شوری کے مطابق مجلس شوری کی ذمہ داری ہے کہ وہ سماج کی ضروریات پر نظر رکھے۔



کالم



رعونت پر بکھری ہوئی خاک


کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…