منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

بھارت کی مرکزی چاند کمیٹی نے اعلان کر دیا

datetime 12  مئی‬‮  2021 |

نیو دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں عیدالفطر کا چاند نظر نہیں آیا، مرکزی چاند کمیٹی لکھنئو کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ ریاست اترپردیش میں آج انتیس رمضان المبارک کو عید کا چاند نظر نہیں آیا جس کے باعث کل تیرہ مئی کو تیسواں روزہ ہو گا، مرکزی چاند

کمیٹی کے سربراہ مولانا خالد رشید نے اعلان کیا ہے کہ بھارت میں عیدالفطر 14 مئی کو منائی جائے گی۔ یاد رہے کہ سعودی عرب سمیت دنیا کے کسی ملک میں گزشتہ روز شوال کا چاند نظر نہیں آیا جس کی وجہ سے وہاں عیدالفطر جمعرات کو منائی جائے گی۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…