جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

کرونا وائرس نے اسرائیل میں قیامت برپا کردی ،ہلاکتوں میں یکدم اضافہ،یہودی حکومت ہل کر رہ گئی

datetime 2  اپریل‬‮  2020 |

تل ابیب(آن لائن) اسرائیل میں کورونا وائرس سے مزید پانچ افراد ہلاک ہو گئے ۔ جس کے بعد ملک میں وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 25 ہو گئی ۔ غیر ملکی خبررساں اسرائیلی وزارت صحت کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا

سے مزید پانچ افراد ہلاک ہو چکے ہیں جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 25 ہو گئی ہے، اسرائیلی وزارت اطلاعات کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق ملک میں وائرس سے متاثر۵ مریضوں کی تعداد 6092 ہو گئی ہے بیان میں کہا گیا ہے کہ 95 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…