بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

مقبوضہ وادی میں 19روز کرفیو کے باعث انسانی زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی

datetime 23  اگست‬‮  2019 |

اسلام آباد(این این آئی )مقبوضہ وادی میں 19روز کرفیو کے باعث انسانی زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی جبکہ اشیاء خوردونوش سمیت میڈیکل کی سہولت کو بھی کشمیری ترس گئے ،جمعہ کے روز بھی مقبوضہ وادی میں مساجدوں اور عبادت گاہوں کے باہر تالے بھارتی فوج کی تعیناتی مزید سخت کردی ،انٹرنیٹ ،ٹیلیفونک نظام گزشتہ 19روز سے منقطع ہے ،بھارت مقبوضہ وادی میں نسل کشی کیلئے

مزید ہندو انتخا پسند آر ایس ایس کے غنڈوں کو وادی میں بھیج رہا ہے جو کہ تشویشناک صورت اختیا رکرسکتا ہے ۔اقوام متحدہ کی نمائندہ تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کے نمائندے کا انکشاف۔بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا یورپین دورے کے دوران میڈیا کی توجہ ہٹانے کیلئے وادی میں نسل کشی کیلئے 50ہزار سے زائد RSSکے غنڈوں نے آپریشن شروع کردیا ، اقوام متحدہ کی جانب سے سلامتی کونسل کے اجلاس میں بھارت کو فوری کرفیو ہٹانے کے باوجود کرفیو تاحال لگا رکھا ہے ،لوگوں کے گھروں سے چیخ و پکار کی آوازیں بلند ہورہی ہیں ،بھارتی فوجیوں کا ظلم عروج پر ہے ،گزشتہ 19روز میں بھارتی 700سے زائد فوجی مروا چکاہے جبکہ گزشتہ روز ہندو انتہاء پسند آر ایس ایس کے 170سے درندو ں نے مقبوضہ کشمیر کی معصوم لڑکیوں کو اغواء کرنے کی کوشش کی جس پر کشمیریوں نے 170تمام فوجیوں کو ہلاک کردیا ،بھارتی حکومت نے اپنے ہی آر ایس ایس کے غنڈوں کو فوجی ماننے سے انکار کردیا جس کے بعد بھارت کے مختلف ہندئوں کے گھروں میں ماتم شروع ہوگیا ،مودی کے خلاف شدید احتجاج اور مظاہرے کئے گئے ،ایمنسٹی انٹرنیشنل کا انکشاف۔جبکہ بھارتی حکومت عالمی میڈیا اور اقوام متحدوں کو 170فوجیوں کی لاشیں دیکھانے اور سوشل میڈیا پر وائرل کرنے سے کیوں خاموش ہیں؟ دراصل بھارتی فوجیوں کی وردیوں میں ملوث RSSکے غنڈوں کا پردہ فاش ہورہا ہے ،اقوام متحدہ فوری طور پر بھارت پر پابندی عائد کرے ،ایمنسٹی انٹرنیشنل۔ایمنسٹی انٹرنیشنل نے انکشاف ظاہر کیا کہ بھارت بڑے پیمانے پر جلد ہی انسانی قتل عام کرسکتا ہے جس کے لئے بھارتی حکومت نے اپنے غنڈوں کی مدد سے چار زونز میں فورس تیار کررکھی ہے جس میں زیادہ تر آر ایس ایس کے غنڈے ملوث ہونگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…