خاتون نے کورونا سے بچنے کیلئے انوکھا طریقہ ڈھونڈ لیا

21  جون‬‮  2020

پونم پنھ (این این آئی)کمبوڈیا میں خاتون نے کورونا سے بچنے کیلئے کارڈ باکس تیار کرلیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کیوبا میں ایک ادھیڑ عمر خاتون نے وائرس سے بچنے کیلئے ایک انوکھی ہی حکمت عملی اپنائی ہے۔فیریدیا روجاس نامی خاتون نے کورونا وائرس سے بچنے کے لیے اپنے لیے کارڈ باکس کی مدد سے ایک حفاظتی باکس تیار کیا جس

کو پہن کر وہ گھر سے باہر نکل کر اپنے ضروری کام کرتی ہیں۔خاتون کے مطابق ان کی دو بیٹیاں ہیں جو امریکا میں مقیم ہیں اس لیے گھر کا ضروری سامان لینے کے لیے انہیں خود ہی باہر نکلنا پڑتا ہے۔خاتون نے اس کارڈ باکس کو گھر نما بنایا ہوا ہے جس کو پہن کر وہ گھر سے باہر نکل کر اپنی ضرورت کی اشیاء کی خریداری کرتی ہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…