راولپنڈی(این این آئی)ڈینگی مچھر کے حملوں سے گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 81 افراد ڈینگی کا نشانہ بن گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق رواں سیزن ابتک ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 10 ہزار 324 تک پہنچ گئی،چوبیس گھنٹے میں پوٹھوہار ٹائون سے 40 اور شہر اور کینٹ سے 34 شہری ڈینگی وائرس کاشکارہوگئے ، ڈینگی بخار کے باعث ابتک 53 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں ۔ محکمہ صحت کے مطابق متاثرہ علاقوں میں ڈینگی سرویلنس باقاعدگی سے جاری رہے گی۔
ڈینگی بے قابو،24گھنٹوں کے دوران کتنے افراد کو ڈنک مار دیا؟صورت حال تشویشناک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
ملازمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نیا طریقہ کار طے
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
جوان افراد میں تیزی سے کینسر کیوں پھیل رہا ہے؟ نئی تحقیق میں وجوہات سامنے آگئیں
-
میاں بیوی کے قتل کا ڈرامائی ڈراپ سین، 22 سالہ سگا بیٹا ہی قاتل نکلا
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈز رکھنے والے تیار ہوجائیں! بڑی خبر آگئی
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے روٹ کی تبدیلی کا اعلان کردیا، شرکا ءکو اہم ہدایت بھی دیدی



















































