برائلر گوشت کی قیمت میں کمی کارجحان

  اتوار‬‮ 18 اگست‬‮ 2019  |  14:30

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 15روپے کمی سے 265روپے، زندہ برائلر مرغی 10روپے کمی سے 183روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت92روپے فی درجن پر مستحکم



موضوعات:

loading...