برائلر گوشت کی قیمت میں فی کلو کتنے روپے کمی کی گئی، جانئے

  ہفتہ‬‮ 26 جنوری‬‮ 2019  |  13:00

لاہور(این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت11روپے کمی سے 154روپے، زندہ برائلر مرغی 8روپے کمی سے 106روپے فی کلو رہی ۔ فارمی انڈوں کی قیمت 105روپے فی درجن پر مستحکم دیکھی گئی



موضوعات: