اتوار‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2025 

سرگودھا ، تین سگی بہنوں کو اغواء کر کے اغواء کاروں نے واپس کرنے سے انکار کر دیا

datetime 21  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا میں تین سگی بہنوں کو اغواء کر کے اغواء کاروں نے واپس کرنے سے انکار کر دیا پولیس نے دو خواتین سمیت پانچ افراد کے خلاف تین بہنوں کو اغواء کا مقدمہ درج کر کے مغوعیان اور ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔ڈی پی او نے وقوعہ کا نوٹس لیتے

ہوئے فوری کاروائی اور مغوعیان بہنوں کی بازیابی کا حکم دے دیا۔ 16جنوبی کے گھرانے سے تین سگی بہنیں 22سالہ مسما?(س)،20سالہ مسماۃ(ش) اور 12سالہ (ش ا) کے گھر سے پر اسرار طور پر غائب ہو گئیں، جن کی تلاش میں ورثاء کو پتہ چلا کہ تینوں بہنوں کو نواحی چک 15جنوبی کے سجاد، ابوبکر اور شاہ نواز نے دو خواتین کی مدد سے اغواء کر کے غائب کر رکھا ہے جس پر لواحقین نے اغواء کاروں سے رابطہ کرکے بازو واپسی کا مطالبہ کیا تو انہوں نے لعت و لعل کے بعد واپسی سے انکار کر دیاجس پر پولیس نے ورثاء کی رپورٹ پر دو خواتین سمیت پانچ افراد کے خلاف تین سگی بہنوں کو اغواء کرنے کا مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی۔ڈی پی او ڈاکٹر رضوان احمد خان نے وقوعہ کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس کو فوری کاروائی کر کے مغوعیان سگی بہنوں کی بازیابی کا حکم دے دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…