پنجاب حکومت کے زیر استعمال ہیلی کاپٹر اور جہاز کے اخراجات سابق دور حکومت کی نسبت بڑھ گئے
لاہور(این این آئی) پنجاب حکومت کے زیر استعمال ہیلی کاپٹر اور جہاز کے اخراجات بھی بڑھ گئے ۔ذرائع کے مطابق سابق دور حکومت کی نسبت ہیلی کاپٹر اور جہاز کے سالانہ اخراجات میں مجموعی طور پر اضافہ ہوا، ہیلی کاپٹر اور جہاز کے ایک سال کے سالانہ اخراجات پر 21 کروڑ 48 لاکھ روپے کا… Continue 23reading پنجاب حکومت کے زیر استعمال ہیلی کاپٹر اور جہاز کے اخراجات سابق دور حکومت کی نسبت بڑھ گئے