موٹر وے سے بڑا میگا کرپشن سکینڈل سامنے آگیا سندھ کے گوداموں سے اربوں روپے کی گندم غائب
نوابشاہ(مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ خوراک سندھ میں موٹر وے سے بڑا میگا کرپشن اسکینڈل سامنے آگیا گوداموں سے اربوں روپیہ مالیت کی سرکاری گندم غائب کر دی گئی گندم خوردبرد کرنے کے الزام پر 8فوڈ انسپکٹراور سپروائزر معطل کردیئے گئے ۔ سیکرٹری خوراک سندھ نے شوکاز لیٹر جاری کر دیا، روزنامہ جنگ میں محمد انور شیخ… Continue 23reading موٹر وے سے بڑا میگا کرپشن سکینڈل سامنے آگیا سندھ کے گوداموں سے اربوں روپے کی گندم غائب