کون کتنے اثاثوں کامالک، پنجاب اسمبلی اراکین کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں
اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی اراکین کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کردیں جس کے مطابق عبدالعلیم خان امیر ترین رکن صوبائی اسمبلی نکلے۔الیکشن کمیشن کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز 41 کروڑ 43 لاکھ روپے کے اثاثوں کے مالک ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب نے 13 کروڑ 64 لاکھ کے 11 رہائشی گھر ظاہر… Continue 23reading کون کتنے اثاثوں کامالک، پنجاب اسمبلی اراکین کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں