توہین مسجد نبویؐ نامنظور، ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا، ملک بھر میں علماء کی نماز جمعہ کے بعد بھرپور مذمت
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسجد نبویؐ میں پیش آنے والا واقعہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا، توہین مسجد نبویؐ نامنظور، مسجد نبویؐ کی توہین نامنظور ٹاپ ٹرینڈ بن گیا، کسی نے واقعہ کی ویڈیو شیئر کی اور کسی نے الفاظ کے ذریعے اپنے جذبات کا اظہار کیا، ایک صارف… Continue 23reading توہین مسجد نبویؐ نامنظور، ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا، ملک بھر میں علماء کی نماز جمعہ کے بعد بھرپور مذمت