ٹرین کی چھت پر سوار مسافر بجلی کے تاروں سے ٹکرا گئے، 2 جاں بحق
لاہور(این این آئی) لاہور سے میانوالی جانے والی ٹرین کی چھت سے گر کر 2 مسافر جاں بحق جبکہ 4 مسافر زخمی ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق مسافروں کے ٹرین کی چھت سے گرنے کا حادثہ غفور آباد ریلوے اسٹیشن کے قریب پیش آیا ہے۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹرینوں میں عیدالاضحی کی وجہ… Continue 23reading ٹرین کی چھت پر سوار مسافر بجلی کے تاروں سے ٹکرا گئے، 2 جاں بحق