احتساب کے نظام کو میاں نواز شریف اور مریم نواز کو بدنام کرنے کیلئے استعمال کیا گیا، وزیر اعظم
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایون فیلڈ ریفرنس سے ثابت ہوتا ہے کہ کس طرح احتساب کے نظام کو میاں نواز شریف اور مریم نواز کو بدنام کرنے کیلئے استعمال کیا گیا۔ جمعہ کو اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ اس طرح کے انتقام پر مبنی احتساب… Continue 23reading احتساب کے نظام کو میاں نواز شریف اور مریم نواز کو بدنام کرنے کیلئے استعمال کیا گیا، وزیر اعظم