پٹرول کی قیمتیں کہاں تک جائیں گی ؟ نجم سیٹھی کا تشویشناک انکشاف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی نجم سیٹھی نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ پٹرول کی قیمت 260روپے تک جائے گی ، حکومت کیلئے بڑے چیلنجز ہیں ، انہیں آئی ایم ایف کو ساتھ لیکر چلنا ہے اور عوام کو بھی تنہا نہیں چھوڑنا،حکومت کا خیال ہے کہ اگر پٹرول… Continue 23reading پٹرول کی قیمتیں کہاں تک جائیں گی ؟ نجم سیٹھی کا تشویشناک انکشاف