مسجد نبویؐ میں ہونے والا افسوس ناک واقعہ، مفتی نوید عباسی کی آنکھیں چھلک پڑیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسجد نبوی ؐ میں ہونے والے افسوسناک واقعہ پر نجی ٹی وی بول کی رمضان ٹرانسمشن میں مفتی نوید عباسی رو پڑے۔ ان کا کہنا تھا کہ جو کچھ ہوا غلط ہو ا،ہمیں بطور مسلمان اس پر اللہ سے معافی مانگنی چاہیے، اجتماعی توبہ کرنی چاہیے، ہم کیسے مسلمان ہیں؟ انہوں نے کہا… Continue 23reading مسجد نبویؐ میں ہونے والا افسوس ناک واقعہ، مفتی نوید عباسی کی آنکھیں چھلک پڑیں