ق لیگ کو بڑا دھچکا، اتحادی حکومت کا ایک اور ووٹ بڑھ گیا
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ق) کی شعبہ خواتین کی صدر اور رکن قومی اسمبلی مسز فرح خان نے حکومت کی حمایت کااعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ میرے قائد چوہدری شجاعت حسین جو حکم دینگے اس پر عمل کرونگا۔مسلم لیگ (ق) کی رکن اسمبلی مسز فرح خان نے وزیر اعظم شہباز شریف… Continue 23reading ق لیگ کو بڑا دھچکا، اتحادی حکومت کا ایک اور ووٹ بڑھ گیا