عمران خان ملکی مفاد کے لئے کام نہیں کر رہے، خیبرپختونخوا کے ایم پی اے کا پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان
پشاور(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا سے رکن اسمبلی محمد فہیم نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کر دیا،ان کا کہنا تھا کہ موجودہ رہنماؤں کی قیادت میں مزید کام نہیں کر سکتے کیونکہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے قول و فعل میں تضاد ہے۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ پی ٹی آئی… Continue 23reading عمران خان ملکی مفاد کے لئے کام نہیں کر رہے، خیبرپختونخوا کے ایم پی اے کا پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان