پاکستان کا مجموعی قرض40ہزار279ارب کی بلند ترین سطح پر ،اوسطاً روزانہ 13ارب13کروڑ قرض لیا گیا، تہلکہ خیز دعویٰ
لاہور(این این آئی )تاجر رہنما و پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کے بور ڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن خادم حسین نے کہا ہے کہ حکومتی بڑھتے ہوئے قرضے ملکی معیشت کے لیے نقصان دہ اور زہر قاتل ہیں پاکستان کا مجموعی قرض40ہزار279ارب کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکا ہے اور اخراجات پورے کرنے کیلئے اوسطاً… Continue 23reading پاکستان کا مجموعی قرض40ہزار279ارب کی بلند ترین سطح پر ،اوسطاً روزانہ 13ارب13کروڑ قرض لیا گیا، تہلکہ خیز دعویٰ