چار نظیریں تو ہمارے سامنے ہیں ان کیسز میں معافی نہیں ملی، خاتون جج کیخلاف دھمکی آمیز بیان پر عمران خان کا بچ نکلنا مشکل ہے،قانونی ماہر کی رائے
اسلام آباد (این این آئی)ماہر قانون عرفان قادر نے کہا ہے کہ خاتون جج کیخلاف دھمکی آمیز بیان پر عمران خان کا بچ نکلنا مشکل ہے، عمران خان نے تقریر میں خاتون جج سے متعلق سخت زبان استعمال کی ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عرفان قادر نے کہا کہ چار نظیریں تو ہمارے… Continue 23reading چار نظیریں تو ہمارے سامنے ہیں ان کیسز میں معافی نہیں ملی، خاتون جج کیخلاف دھمکی آمیز بیان پر عمران خان کا بچ نکلنا مشکل ہے،قانونی ماہر کی رائے