امریکہ نے پاکستان کے قرض کی واپسی موخر کر دی
اسلام آباد(آن لائن)امریکہ نے سیلاب کی تباہ کاریوں کے پیش نظر پاکستان کو بڑی سہولت دے دی۔امریکہ نے پاکستان کے ذمہ واجب الادا 132 ملین ڈالر قرض کی واپسی معطل کر دی ہے۔ امریکی سفارتخانہ سے جاری بیان کے مطابق امریکی سفیر ڈیوڈ بلوم نے قرض معطلی کے پاکستان امریکہ معاہدے پر دستخط کر دئیے۔امریکہ… Continue 23reading امریکہ نے پاکستان کے قرض کی واپسی موخر کر دی