طالبہ تشدد کیس میں انتہائی اہم پیشرفت، شیخ دانش کی بیٹی کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا
جڑانوالہ(آ ن لائن)مقامی ڈینٹل کالج کی بی ڈی ایس فائنل ایئر کی طالبہ خدیجہ غفور تشدد کیس کی نامزد ملزمہ انا دانش شیخ کا ملک سے فرار روکنے کیلئے اس کا نام ای سی ایل پر ڈال دیا گیا۔اس سلسلہ میں معلوم ہوا ہے کہ پنجاب پولیس کی جانب سے ایف آئی اے حکام کو… Continue 23reading طالبہ تشدد کیس میں انتہائی اہم پیشرفت، شیخ دانش کی بیٹی کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا