وزیراعظم شہباز شریف اور نواز شریف کے لئے بھی عدالت سے بڑی خبر آ گئی
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ میں وزیر اعظم شہباز شریف اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے ساتھ سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ پیر کو درخواست کی سماعت کریں گے۔وکیل سید ظفر… Continue 23reading وزیراعظم شہباز شریف اور نواز شریف کے لئے بھی عدالت سے بڑی خبر آ گئی