ناقص حکومتی پالیسیوں نے متعدد شہریوں کو بے روزگار کردیا 9 فیصد پرائیویٹ سکولز بند ،20 فیصد بچے چھوڑ گئے
لاہور (این این آئی) کورونا کی بے رحم لہر اور ناقص حکومتی پالیسیوں نے متعدد شہریوں کو بے روزگار کردیا، 20 فیصد بچے پرائیویٹ سکولز چھوڑ گئے جبکہ 9 فیصد پرائیویٹ سکولز بند ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق والدین کی جانب سے فیسوں کی عدم ادائیگی کے باعث لاہور کے نجی سکولوں کے 20 فیصد… Continue 23reading ناقص حکومتی پالیسیوں نے متعدد شہریوں کو بے روزگار کردیا 9 فیصد پرائیویٹ سکولز بند ،20 فیصد بچے چھوڑ گئے