پاکستان کے شجرعباس نے انٹرنیشنل ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں سونے کا تمغہ اپنے نام کرلیا
الماتے (این این آئی)پاکستان کے شجر عباس نے انٹرنیشنل ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں سونے کا تمغہ جیت لیا۔قازقستان کے شہر الماتے میں منعقدہ انٹرنیشنل ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں پاکستان کے شجرعباس نے100 میٹر ریس میں سونے کا تمغہ جیتا، شجر عباس نے مقررہ فاصلہ 10 اعشاریہ چار ایک سکینڈز میں طے کیا۔دوسری جانب 1500 میٹر… Continue 23reading پاکستان کے شجرعباس نے انٹرنیشنل ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں سونے کا تمغہ اپنے نام کرلیا