سندھ میں بارش اور سیلاب سے تباہی، ہنگامی طور پر فوج کو طلب کر لیا گیا
کراچی (این این آئی)سندھ میں حالیہ بارشوں کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کیلئے سول حکومت کی مدد کیلئے فوج کی خدمات طلب کرلی گئیں۔پی ڈی ایم اے سندھ نیصوبے میں بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کے لیے فوج کی خدمات سے متعلق این ڈی ایم اے کومراسلہ لکھ دیا۔مراسلے میں کہا گیا… Continue 23reading سندھ میں بارش اور سیلاب سے تباہی، ہنگامی طور پر فوج کو طلب کر لیا گیا