بلو چستان کا سیلاب کے باعث اندرون ملک سے رابطہ منقطع ،صوبے کی تمام بڑی شاہراہیں سیلاب کے باعث بند
کوئٹہ( این این آئی) بلو چستان کا سیلاب کے باعث اندرون ملک سے رابطہ منقطع ،صوبے کی تمام بڑی شاہراہیں سیلا ب کے باعث بند ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو نیشنل ہائی ویز کوئٹہ تا کراچی، کوئٹہ تا سبی، کوئٹہ تالورالائی، کوئٹہ تا ڈی آئی خان، کوئٹہ تا تفتان، کوئٹہ تا ڈی جی خان… Continue 23reading بلو چستان کا سیلاب کے باعث اندرون ملک سے رابطہ منقطع ،صوبے کی تمام بڑی شاہراہیں سیلاب کے باعث بند