بھارت میں 21جعلی یونیورسٹیوں کا انکشاف
نئی دہلی(این این آئی)بھارت کے یونیورسٹی گرانٹس کمیشن )یو جی سی(نے ملک کی مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں 21 جعلی یونیورسٹیوں کی موجودگی کا انکشاف کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یو جی سی کے سکریٹری پروفیسر رجنیش جین نے ان 21جعلی یونیورسٹیوں کے بارے میں نوٹیفکیشن جاری کرکے عوام… Continue 23reading بھارت میں 21جعلی یونیورسٹیوں کا انکشاف