اغوا کا ڈرامہ رچا کر والدہ سے تاوان وصول کرنے والی بیٹی گرفتار
اغوا کا ڈرامہ رچا کر والدہ سے تاوان وصول کرنے والی بیٹی گرفتار میڈرڈ(این این آئی)ہسپانوی پولیس نے بوائے فرینڈ کی مدد سے اپنے اغوا کا ڈرامہ رچاکر اپنی ماں سے بھاری تاوان وصول کرنے والی لڑکی کو گرفتار کرلیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق بتایا جاتا ہے کہ ہسپانوی قومی قانون نافذ کر نے والے سول… Continue 23reading اغوا کا ڈرامہ رچا کر والدہ سے تاوان وصول کرنے والی بیٹی گرفتار